پی آئی اے نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز دو گنا کر دیئے

پی آئی اے نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز دو گنا کر دیئے
پی آئی اے نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز دو گنا کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایئر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے اندرو ن ملک پروزاوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کر دیئے گئے ہیں ، فکس چارجزکااطلاق ایک سے20کلوگرام پرمبنی اضافی سامان پرکیاگیاہے،ایئرلائن کے پرانے اضافی چارجز 100روپے فی کلو گرام سے بھی کم تھے، پی آئی اے فکس چارجزکے تحت فی کلو گرام 250روپے وصول کررہی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہناتھا کہ فیول کی قیمت میں اتارچڑھاو¿ کے باعث چارجزفکس کیے گئے ہیں،نجی ایئرلائنزکے مقابلے میں پروازوں کی زائدتعدادکے باعث نقصان کااندیشہ نہیں۔

مزید :

قومی -