جہانگیر ترین نے ننھی سی بچی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی، شاندار اعلان کر دیا

جہانگیر ترین نے ننھی سی بچی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی، شاندار اعلان ...
جہانگیر ترین نے ننھی سی بچی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی، شاندار اعلان کر دیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھران کی ذہین طالبہ کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اقرا نے شاندارکامیابی حاصل کرکے لودھراں کا نام روشن کیا،اقرااوراس کے خاندان کےساتھ ہرممکن تعاون کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق اقرا نے پانچویں جماعت کے امتحان میں ضلع بھرمیں اول پوزیشن حاصل کی تھی اورمشکل معاشی حالات کے باعث حکومت وقت سے مدد کی اپیل کی تھی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھران کی ذہین طالبہ کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اقرا نے شاندارکامیابی حاصل کرکے لودھراں کا نام روشن کیا،اقرااوراس کے خاندان کےساتھ ہرممکن تعاون کروں گا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...