جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت کل،آصف زرداری نے کارکنوں کو عدالت آنے سے روک دیا

جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت کل،آصف زرداری نے کارکنوں کو عدالت آنے سے روک ...
جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت کل،آصف زرداری نے کارکنوں کو عدالت آنے سے روک دیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس کی احتساب عدالت میں سماعت کل ہو گی،سابق صدر آصف زرداری اپنے وکلا کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی دنیا  نیوزکے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے دماغ سے مقدمات لڑنے کاقائل ہوں،ہمیں قانون کے ذریعے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ ہم قانون کے ذریعے ہی بےگناہ ثابت ہوں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...