’حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے‘

’حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے‘
’حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے‘

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کومتحدہوناہوگا، حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماو¿ں کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور سیاسی امورپرمسلسل رابطوں پراتفاق ہوا۔ اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں تعاون ہوناضروری ہے، حکومت کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کومتحدہوناہوگا، حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی


loading...