زائد قیمتیں وصول کرنے پر3دکاندار گرفتار،ایک لاکھ 18ہزار جرمانہ

زائد قیمتیں وصول کرنے پر3دکاندار گرفتار،ایک لاکھ 18ہزار جرمانہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی،ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 84 مقامات کو چیک کیا گیا،12 مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی، 01 لاکھ 18 ہزار روپے کے جرمانے،03 گراں فروشوں کے خلاف مقدمات اور03 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -