رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ صدقہ کرنا چاہیے،فدا حسین

رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ صدقہ کرنا چاہیے،فدا حسین

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کرنے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ اس مہینے کے بعد عید الفطر کی شکل میں خوشیوں کا تہوار آتا ہے جس میں حق داروں،سفید پوشوں،اور مساکین کی شمولیت بھی ضروری ہے۔

پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کا پلیٹ فارم ہمیشہ سے ہی ماہ صیام میں غرباء اور مساکین کی خدمت میں پیش پیش ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -