سیکیورٹی فورسز،ڈاکٹر ز اور صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں،صفدر بٹ

سیکیورٹی فورسز،ڈاکٹر ز اور صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں،صفدر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر لبرٹی ٹریڈرز مارکیٹ بورڈ ایسوسی ایشن صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ پولیس، پاک فوج، ریاستی اداروں، حکومتی نمائندوں اور اپنے صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں اور ان کا عوامی خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہیں ہم ایک قوم بن کر اس وبا سے بچ سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے تمام ادارے آزمائش کی گھڑی میں ملک و قوم کو اس جان لیوا کررونا وائرس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں ہمارابھی فرض ہے کہ ہم بھی اپنی حکومت اور اداروں کا ساتھ دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -