مشکل وقت میں مسیحاؤں کی خدمات کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا

مشکل وقت میں مسیحاؤں کی خدمات کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹرز، نرسیں اورپیرامیڈیکل سٹاف ہمارے ہیرو ہیں۔ مشکل وقت میں مسیحاؤں کی خدمات کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔