عوام انسداد کرونا مہم میں حکومت کا پورا ساتھ دیں

عوام انسداد کرونا مہم میں حکومت کا پورا ساتھ دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) سینئر نائب صدر برانڈرتھ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسویسی ایشن قاضی ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ عوام کر ونا وا ئر س کے ممکنہ پھیلا ؤ کی رو ک تھا م کے لیے کیے جا نے والے فیصلو ں پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنا نے میں حکومت کا ساتھ دیں اور لو گو ں کو آگاہی دیں کہ اجتماع سے پرہیز کر یں۔


اور اس حوا لے سے لو گو ں کو قران و حدیث کی رو شنی میں آگاہ کر یں۔