گوادر منی پورٹ پر ماہی گیروں کیلئے انٹی سپٹک پانی و صابن کا انتظام

گوادر منی پورٹ پر ماہی گیروں کیلئے انٹی سپٹک پانی و صابن کا انتظام

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)گوادر چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی کی خصوصی ہدایت پر گوادر منی پورٹ کے آفیسرز انچارج انجینئر لیاقت بلوچ نے گوادر منی پورٹ کے مختلف پوائنٹ پر ماہی گیروں کے ہاتھ دھونے کیلئے انٹی سپٹک پانی و صابن کا انتظام کیا گیا ہے۔تمام ماہی گیر و آکشن ہال کے دوستوں سے التماس ہے کہ ہاتھوں کی صفائی اور متواتر دھونے کا اہتمام کریں۔ ماہی گیر محکمہ صحت حکومتِ بلوچستان کی جانب سے کرونا سے متعلق تمام حفاظتی تدابیر اپناکر اپنا روزی روٹی کمالیں۔

صابن

مزید :

صفحہ آخر -