لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی چھٹیوں میں 14اپریل تک توسیع کردی

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی چھٹیوں میں 14اپریل تک توسیع کردی

  

لاہور (نامہ نگار خسوصی)کرونا وائرس کے خطرہ اور لاک ڈاؤن کے باعث لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی چھٹیوں میں 14اپریل تک توسیع کردی ہے،14

اپریل تک لاہور ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں صرف فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہوگی،اس بابت ماتحت عدالتوں میں ڈیوٹی جج موجود ہوں گے،نوٹفکیشن کے مطابق اس دوران کوئی مقدمہ عدم پیروی کی بنیاد پر خارج نہیں کیا جائے گا۔

توسیع

مزید :

صفحہ آخر -