روزنامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر عباس علی تبسم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
مریدکے (نامہ نگار) سینئر صحافی اور روز نامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر عباس علی تبسم کی ہمشیرہ، میاں حسن دین کی بیوہ، میاں آصف اور میاں خالد کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان حدوکی مریدکے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ہمشیرہ انتقال