کشمیر کیلئے نیا ڈومیسائل عالمی قانون سے متصادم ہے،اشرف جلالی

کشمیر کیلئے نیا ڈومیسائل عالمی قانون سے متصادم ہے،اشرف جلالی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستیقم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے نیا ڈومیسائل قانون بین الاقوامی قانون سے متصادم ہے۔ کرونا کی آڑ میں بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا تناسب بدل رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -