پاک اسلامک ویلفیئرفاؤنڈیشن کی طرف سے پانچ ہزار راشن بیگم تقسیم

پاک اسلامک ویلفیئرفاؤنڈیشن کی طرف سے پانچ ہزار راشن بیگم تقسیم

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) کروریلیف مہم کے تحت پاک اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن نے یونیورسٹی آف لاہور کے اشتراک سے پنجاب اور گلگت بلتستان کی غریب آبادیوں میں محنت کش،دیہاڑی دار طبقہ اور بیوہ خواتین میں پانچ ہزارراشن بیگ تقسیم کئے۔پاک اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر محمد اعظم کے مطابق کوروناوائرس کے سبب لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں بندہونے سے لاکھوں محنت کش اوردیہاڑی دار طبقہ،بیوہ خواتین سمیت غریب افرادشدید مشکلات کا شکار ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -