ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں دعائیہ تقریبات

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں دعائیہ تقریبات

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی کے بانی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں دعائیہ تقریبات جاری پی پی 172 رائیونڈ روڈ لاہور قا ئدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کروائی گئی، چوری امجد علی جٹ، ملک غلام عباس راناجمیل منج، میزبان استاد عبدالکریم میو صدر پی پی 172، خالد محمود بھٹی ،رانا محمد اقبال، عبدالرؤف خاں میو نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی لیبر ونگ کے صدر ملک احتشام کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اور دعا میں چوہدری منشاء پرنس، سہیل ملک،جاوید انور بھٹی، یامین خان آزاد، محمد رفیق و دیگر کی شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -