والٹن میں آٹا ٹرکنگ پوائنٹ قائم

والٹن میں آٹا ٹرکنگ پوائنٹ قائم

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہریوں کی سہولیات کے لئے آٹا ٹرکنگ پوائنٹس قائم کئے ہوئے ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا والٹن میں آٹا ٹرکنگ پوائنٹ قائم ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے ٹرکنگ پوائنٹ کو چیک کرنے کے لئے دورہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -