ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے،مزدور رہنما

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے،مزدور رہنما

  

لاہور(پ ر)آل پاکستان واٹڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے رہنما خورشید احمد،روبینہ جمیل،نیاز احمد خان،اسامہ طارق،نوشیر خان،اکبر علی خان، چوہدری انور گجرنے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں صنعتی، کمرشل، کنسٹرکشن کے شعبوں میں کرونا وائرس کے خطرات کے دوران ملازمین بمعہ ڈیلی لیبر کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائیں اور دوران کام ان کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے۔

اور اس کا نفاذ کنسٹرکشن، بینکوں، اخبارات، ٹیلی ویژن، صنعت اور کمرشل اداروں پر سختی سے کرایا جائے- -

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -