5 ایس ایچ او کے تقرر و تبادلے

  5 ایس ایچ او کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشن رائے بابر سعید نے 5 ایس ایچ او کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے،سب انسپکٹر محمد اکمل خالد مانگا منڈی، محمد آفتاب رنگ محل، میاں لیاقت فیکٹری ایریا اور عبدالخالق کو شفیق آباد جبکہ انسپکٹر میاں افصل کو تھانہ شفیق آباد سے انسپکٹر اسٹیبلشمنٹ ڈی آئی جی آپریشن لاہور افس تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئیڈی آئی جی آپریشن کی جانب سے تمام ایس ایچ او کو اپنی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے
تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -