سبحان مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو رانا شیر آصف کی والدہ انتقال کرگئیں

سبحان مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو رانا شیر آصف کی والدہ انتقال کرگئیں

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور اور بحریہ ٹاؤن لاہور کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سبحان مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو رانا شیر آصف کی والدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں۔انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں عسکری 10لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ رابطہ۔0300-4016258

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -