مخیر حضرت مشکل گھڑی میں آگے آئیں،صدام اطہر خان

مخیر حضرت مشکل گھڑی میں آگے آئیں،صدام اطہر خان

  

لاہور (سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک عالمی وبا ہے آج ملک بھر میں کاروبار، دوکانیں، مارکیٹ بند ہونے سے معاشی حالات انتہائی ناگفتہ بہ شکل اختیار کرچکے ہیں۔ اپنے ا یک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے رفاعی و فلاحی اقدامات اپنی جگہ مگر اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے مخیر حضرات کو اس مشکل کی گھڑی میں آگے آنا چاہئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -