تعمیراتی پیکیج سے درجنوں صنعتوں میں کا م شروع ہوجائے گا،عرفان میو

تعمیراتی پیکیج سے درجنوں صنعتوں میں کا م شروع ہوجائے گا،عرفان میو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین عرفان میو کا وزیر اعظم عمران خان کے تعمیراتی پیکج کا خیر مقدم۔صنعت کا درجہ دینے کے فیصلے کو بڑا اقدام قرار دے دیا۔ڈی ایچ اے کے صدر ابوبکر بھٹی اور ان کی ٹیم کی طویل جدوجہد رنگ لا ئی ہے۔رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو بھی صنعت کا درجہ دیا جائے۔عرفان میو نے روز نامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے تعمیراتی پیکیج سے درجنوں صنعتوں میں کا م شروع ہوجائے گا۔انہوں نے کہا فکس ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس اچھے اقدام ہیں۔45دنوں میں NOCجاری کرنے کے بعد بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے پلاٹس خریدنے والے کوبھی ایمنسٹی دی جائے عرفان میو نے مطالبہ کیاہے گھر بنانے کے ساتھ ساتھ پلاٹ خریدنے اور گھر خریدنے والے کوبھی ایمنسٹی دی جائے۔
عرفان میو

مزید :

صفحہ آخر -