برمنگھم سے 132مسافر اسلام ا ٓباد پہنچ گئے

برمنگھم سے 132مسافر اسلام ا ٓباد پہنچ گئے

  

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے پرواز پی کے 729 کے ذریعے 132 مسافر برمنگھم سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ائرپورٹ حکام کے مطابق دوران اسکریننگ 3 مسافروں کا درجہ حرارت زیادہ ا ٓنے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ بقیہ 129 مسافروں کو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ میں منتقل کیا گیا۔حکام کے مطابق مسافروں کو خون کے نمونے ہوٹلوں میں ہی لیے جائیں گے اور کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ملے گی۔

برمنگھم

مزید :

صفحہ آخر -