سینئر صحافی مسیح اللہ جامپوری کے بڑے بھائی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم خان نشتر میں انتقال کر گئے‘ آج آبائی شہر جام پور میں نمازجنازہ
ملتان (پ ر) سینئر صحافی مسیح اللہ جام پوری کے بڑئے بھائی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم خان نشتر ہسپتال ملتان میں فالج کے شدید عارضہ کے باعث (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 72 سال تھی۔مرحوم محمد اسلم خان کی نمازہ جنازہ آج بروز منگل ان کے آبائی شہر جام پور میں ادا کی جاِے گی۔
جام پوری