مشکل کی گھڑی میں عوام کیساتھ کھڑا ہوں‘ فیصل اکرم نیازی

مشکل کی گھڑی میں عوام کیساتھ کھڑا ہوں‘ فیصل اکرم نیازی

  

چھب کلاں (نمائندہ پاکستان)ایم پی اے حلقہ پی پی 209 فیصل اکرم خان نیازی نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

مشکلات میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں، میرا جینا مرنا، دکھ سکھ میرے حلقے کی عوام کے ساتھ ہے. میرا ووٹر ہو یا مخالف سب کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں انسانیت کی فلاح و بہبود میری اولین ترجیحات میں شامل ہے. انشاء اللّٰہ دکھ اور پریشانی کی ہر گھڑی میں لوگ مجھے اپنے درمیان پائیں گے۔

فیصل اکرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -