راجن پور‘ معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل‘ ملزم نے گرفتاری دیدی

  راجن پور‘ معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل‘ ملزم نے گرفتاری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور کے علاقہ نوشہرہ غر بی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے نوجوان کوقتل کردیا تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقہ نوشہرہ غر بی میں معمولی تلخ کلامی پر مسلح شخص نے نوجوان کوفائر نگ کرکے قتل کردیا اور خود کوتھانہ داجل پو لیس کے حوالے کردیاذرائع کے مطابق دونوں دوست بتائے جاتے ہیں۔