نئی بھرتی ہونیو الی نرسوں کی جوائنگ رپورٹس میں 15 دن توسیع

      نئی بھرتی ہونیو الی نرسوں کی جوائنگ رپورٹس میں 15 دن توسیع

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) نئی بھرتی ہونیو الی نرسوں کی جوائنگ رپورٹس میں 15 دن توسیع۔ حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر دفعہ 144 اقدامات کے تحت (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

نئی بھرتی ہونے والی چارج نرسوں کی جوائینگ رپورٹس میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -