ڈیرہ‘ کوڑا کرکٹ تلف‘ جنرل بس سٹینڈ کے قریب پارک تیار‘ لوگ خوشی سے نہال

ڈیرہ‘ کوڑا کرکٹ تلف‘ جنرل بس سٹینڈ کے قریب پارک تیار‘ لوگ خوشی سے نہال

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)نامساعد حالات کے باوجود ڈیرہ غازیخان میں ترقی کا سفر جاری ہے. ڈیرہ غازیخان(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

کے شہریوں کا ایک اور خواب پورا ہو گیا. جنرل بس سٹینڈ کے نزدیک سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ تلف کر کے پارک میں تبدیل کر دیاگیا اور مقامی افراد نے پودے لگا کر خوشی کا اظہار کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -