پیر ظہور حسین قریشی کی اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سے ملاقات‘ مختلف مسائل پر تبادلہ خیال، امدادی پروگرام کی لسٹوں کا بھی جائزہ

پیر ظہور حسین قریشی کی اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سے ملاقات‘ مختلف مسائل پر ...

  

میاں چنوں (نامہ نگار پا کستا ن‘تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے پیر ظہور حسین (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

قریشی نے گذشتہ رات اپنے آبائی گاؤں 44پندرہ ایلپہنچ گئے بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم سے ملاقات کی پیر ظہور حسین قریشی کی جانب سے عوام کو ہر ممکن عوام کے لئے آٹے کی سپلائی اور دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کا عزم بعد ازاں پیر ظہور حسین قریشی نے حلقے میں مصروف دن گزارا مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور حکومت کی جانب سے امدادی پروگرام کے لئے تیار کی جانی والی لسٹوں کا بھی جائزہ لیا پیر ظہور حسین کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -