ڈہرکی‘ آگ میں جھلس کر ہلاک ہونیوالے بچوں کے ورثا کو سکتہ‘ علاقے میں سوگ‘ مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

    ڈہرکی‘ آگ میں جھلس کر ہلاک ہونیوالے بچوں کے ورثا کو سکتہ‘ علاقے میں ...

  

ڈہرکی(نامہ نگار) صوبائی وزیر عبدالباری خان پتافی آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا کے پاس پہنچ (بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

گئے تفصیلات کے مطابق ڈہرکی کے قریب گاؤں عطامحمدمہرمیں انتہائی افسوسناک پیش آیا۔جس میں سات گھروں میں آگ لگنے کیباعث 3 معصوم بچے جھلس کرچل بسے۔ایم پی ایاورصوبائی وزیرفشریز عبدالباری خان پتافی ورثا کے پاس پہنچ گئے کران سے تعزیت کااظہارکیا ہے۔

افسوس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -