حکومتی ہدایات کے بعد دھوبی کی دکانیں اوپن

  حکومتی ہدایات کے بعد دھوبی کی دکانیں اوپن

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومتی ہدایات کے بعد دھوبی کی دکانیں اوپن‘ حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں دھوبیوں کو دوکانیں کھولنے(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

کی اجازت دینے کے بعد انہو ں نے دوکانیں کھول پچاس کاروبار دوبارہ شروع ہو نے پر دوکانداروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں لانڈری مالکان محمد وسیم، اکبر، شریف ودیگر نے حکومتی فیصلے کو سراہا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -