ناکوں پر تعینات پولیس ملازمین کے ٹیسٹ شروع

  ناکوں پر تعینات پولیس ملازمین کے ٹیسٹ شروع

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ناکوں پر تعینات پولیس ملازمین کے ٹیسٹ شروع حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ایسے پولیس افسران وملازمین جنکی ڈیوٹی فیلڈ میں ہے ان کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -