ڈیرہ‘ ایک ہزار سے زائد افراد میں راشن تقسیم

  ڈیرہ‘ ایک ہزار سے زائد افراد میں راشن تقسیم

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)نجی آرگنائزیشن کی طرف سے ایک ہزار سے زیادہ افراد میں راشن تقسیم کیا گیا یہ بات چیئر پرسن آرگنائزیشن اور ایم پی اے پاکستان تحریک(بقیہ نمبر56صفحہ6پر)

انصاف ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے میڈیا کو بتائی انہوں نے بتایا کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس نے ہزاروں دیہاڑی والے افراد کے نام انصاف امداد پروگرام میں رجسٹرڈ بھی کروا دئیے ہیں اور وہ افراد جن کو راشن کی فوری ضرورت تھی انکے گھروں میں راشن بیگ جس کو میں خود فنڈ کرتی ہوں کی طرف سے پہنچائے گئے انہوں نے کہا کہ وہ مخیر لوگ جو مستحق افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے لسٹیں لیکر انکی مدد کر سکتے ہیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ اس وقت اللہ کی مخلوق کی خدمت کے ذریعے ہم اللہ کو راضی کر سکتے ہیں۔

راشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -