صوبہ بھر میں بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ‘ تیاریاں شروع

  صوبہ بھر میں بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ‘ تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیا ہے پہلے مرحلے میں بھکاریوں کو بھیک نہ مانگنے کا کہا جائے گا دوبارہ(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
حکم عدولی کرنے پر مذکورہ بھکاریوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا جائے گا اس سلسلہ میں متعلقہ افسران کو ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔
تیاریاں