راجن پور‘ کرونا وائرس کی تصدیق‘ دبئی پلٹ نوجوان قرنطینہ منتقل

راجن پور‘ کرونا وائرس کی تصدیق‘ دبئی پلٹ نوجوان قرنطینہ منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع راجن پور کے علاقہ بنگلہ دھینگن کی بستی طور میں رہائش پذیر دوبئی پلٹ ساجد حسین میں کرونا وائرس کی موجودگی کی محکمہ صحت نے تصدیق کردی، تفصیلات کے مطابق دوبئی پلٹ ساجد (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

حسین کے دوروز قبل محکمہ صحت اور ضلع انتظا میہ نے ٹیسٹ لے کر بستی کو قرنطینہ میں تبدیل کیا تھا گذشتہ روز ساجد حسین کے ٹیسٹ کی رپورٹ موصول ہوگئی جس میں اُس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد ساجد حسین اوراس کے گھر کے دیگر افراد کوفاضل پور دانش سکول میں قائم قرنطینہ سنٹر میں منتقل کردیاگیا ہے۔
منتقل