زکریا یونیورسٹی: ایل ایم ایس پروگرام کو لانچ کرنے کیلئے ٹیکنکل کمیٹی قائم

  زکریا یونیورسٹی: ایل ایم ایس پروگرام کو لانچ کرنے کیلئے ٹیکنکل کمیٹی قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ایل ایم ایس پروگرام کو لانچ کرنے کیلئے ٹیکنکل کمیٹی قائم کردی گئی۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے مراسلے کے(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

مطابق کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر منہاج احمد خان ہوں گے جبکہ ممبران میں ڈاکٹر معروف پاشا، ڈاکٹر عامر رضا، ڈاکٹر شاہد فرید، مسز بشریٰ فردوس شامل ہیں۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے اس پراجیکٹ پر فوری کام شروع کیاجائے۔
قائم