ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ‘ نئی مشینوں‘ آلات کیلئے1ارب گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز

  ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ‘ نئی مشینوں‘ آلات کیلئے1ارب گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) حکومت پنجاب نے ٹیچنگ ہسپتال میں نئی سی ٹی سکین مشین، انجیوگرافی، ایم آر (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

آئی، ڈیجیٹل ایکسرے، فلورسکوپ، پی سی آر، ایم آر آئی، موڈیولر آپریشن تھیٹر، سٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیگناسٹک لیب، آئی ٹی لیبارٹری اوردیگرآلات کیلئے ایک ارب گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں. مشیرصحت محمد حنیف پتافی نے بتایاکہ کورونا کے کٹھن ماحول میں صحت کے آلات کیلئے خطیر فنڈز عوام کیلئے خوشخبری ہے. وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے فنڈز کے اجراء میں ذاتی دلچسپی لی. انہوں نے کہا کہ ایک ماہ کے قلیل وقت میں متذکرہ مشینری او رآلات کی خریداری اور تنصیب کاعمل مکمل کیا جائے گا جس سے ڈیرہ غازیخا ن او رمضافاتی علاقوں کے مریض مستفید ہوں گے.
فنڈز