پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا متحرک‘ رور ل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرز‘ عملے میں ماسک‘گلوز تقسیم

پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا متحرک‘ رور ل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرز‘ عملے میں ...

  

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر)ہارون آباد کی سب تحصیل آر سی ایچ فقیروالی میں پی ٹی آئی راہنما چوہدری شوکت بسرا نے ڈاکٹرز اور پیر ا میڈکل اسٹاف میں پروٹیکشن کٹس (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

ماسک اور سرجیکل گلوز رتقسیم کئے انھوں نے پی ایف یو جے بہاولنگر کے صحافیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کو بھی چٹان گروپ کی طرف سے صحافیوں کے لیے کٹس،فیس ماسک اور گلوز دیے گئے انہوں نے دوسروں کیلئے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والے”ہم درد“ کو قوم کا سلام ڈاکٹرز،نرسز،پیرا میڈیکل اسٹاف،پاک فوج،پولیس،سیکورٹی عملہ،میڈیا،انتظامیہ سب کی کوششوں کو قوم کا خراج تحسین نہیں کیا ہے۔

تقسیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -