آج صحت کا عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں

      آج صحت کا عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج 7اپریل کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں امراض سے بچاؤ کے لئے(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

شعور اجاگر کرنا ہے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1950سے ہر سال دنیا بھر میں 7اپریل کو صحت کا دن منایا جاتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -