750روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 15اپریل کو حید رآباد میں قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 15اپریل کو حید رآباد میں قرعہ اندازی

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)750روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈ ز کی82ویں قرعہ اندازی 15اپریل کو حیدر آباد سندھ میں ہوگی ذرائع کے مطابق رواں سال کی یہ(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

مجموعی طورپر9ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام15لاکھ روپے،دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام93000روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اس طرح750روپے والے قومی انعامی بانڈز کے انعامات کی تعداد1700ہے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -