مولانا طارق جمیل کے بہنوئی سرفراز سہو کا انتقال‘ تلمبہ میں نمازجنازہ ادا

  مولانا طارق جمیل کے بہنوئی سرفراز سہو کا انتقال‘ تلمبہ میں نمازجنازہ ادا

  

محسن وال (نامہ نگار) عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل کے بہنوئی سرفراز سہو ر انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ریئس آباد تلمبہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

نے شرکت کی گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے بھی مولانا طارق جمیل سے ان کے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

ادا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -