کالے یرقان سے متاثرہ4افراد جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ4افراد جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق باء پاس کی رہائشی 55 سالہ مصباح بی بی شاہ کوٹ کا 46 سالہ شیرا رام (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

خانبیلہ کا 40 سالہ حاجی محمد چک 157 کا 60 سالہ محمد ارشد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -