صوبہ بھر میں منی ایکس چینجر دوکانیں کھولنے کی اجازت

  صوبہ بھر میں منی ایکس چینجر دوکانیں کھولنے کی اجازت

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں منی ایکسچینجر دوکانیں کھولنے کی اجازت حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں منی ایکسچینجرکے کاروبار پر عائد(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

پابندی ختم کرتے ہوئے انہیں دوکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے حکومت نے دفعہ 144 کے تحت 23 مارچ کو پابندی عائد کی تھی اسٹیٹ بنک کے منظور شدہ کمپنیوں کو کاروبار کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور صوبہ بھر کے ضلعی پولیس افسران سمتی متعلقہ حکام کو اگاہ بھی کر دیا گیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -