نمائندہ خصوصی روزنامہ پاکستان حاجی رفیق سپرد خاک‘ کل قرآن خوانی

    نمائندہ خصوصی روزنامہ پاکستان حاجی رفیق سپرد خاک‘ کل قرآن خوانی

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)سینئرصحافی حاجی محمدرفیق راناکی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں میں اداکرنے کے بعدان کوآہوں اورسسکیوں میں مقامی قبرستان سپرد خاک کردیا گیا،مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ ایک بیٹااور4بیٹیاں چھوڑی ہیں مرحوم کی نماز جنازہ معروف عالم دین و مذہبی سکالر سید ابرار حسین شاہ نے پڑھائی نمازجنازہ میں ایم این اے طاہراقبال (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

چودھری، ایم پی اے رائے ظہوراحمدکھرل،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ملتان سیدماجدعلی شاہ،ڈپٹی ڈائریکٹر میاں نعیم عاصم،صدرمرکزی انجمن تاجران ارشادحسین بھٹی،جنرل سیکرٹری راؤخلیل احمد، میاں ساجدآصف،راناشعیب اصغرایڈووکیٹ،سابق چیئرمین راناخالدحسین،قاری یعقوب فریدی، سینئرصحافی طاہرنسیم،حاجی مختاراحمدبھٹی، میاں غلام رسول، حافظ عبدالمالک،راناانوارآفتاب، راؤمحمداسحاق خان، مہرمحمدیار، شاہدنیازچوہدری، سیدسخی حسین شاہ، محمدارشادبھٹی، کاشف منورقریشی،شاہد لطیف چوہدری،عدیل ارشد رانا،عمران گوہر چوہدری،محمد یوسف بھٹی، باؤ شاہد،راؤعبدالغفار،عبدالخالق کلال، ارسلان سلیم چوہدری، شاہدپرویزچوہدری، وحیداحمدبھٹی، محمداویس بھٹی،میاں وحیدالرحمان، شیخ خالدمسعودساجد، شاہدمحمودمرزا، شہزادندیم،عظمان رانا،اے ڈی فراز، مصدق چوہدری، حاجی عارف کھوکھر،حافظ محمداقبال،وحیدقریشی،محمدسرفرازپہوڑ، سیدسرفرازحیدرشاہ، شاہزیب قریشی، مہراعجازاحمد،میاں ساجدمنظور،شفقت یعقوب،ملک ہمایوں،اختر شیرانی،آفتاب مجید،رانا اعجاز خاں،رانا شفیق،رانا سجادمجید،چوہدری افضال یوسف،سابق ناظم چوہدری جاوید اقبال،امجد اشفاق گجر نمبردار،راؤ سعید ایڈووکیٹ، شبیر جوئیہ سابق کونسلر،رانا ذوالفقار، رانا مقبول،ایم شکیل،ارشد بٹ،چوہدری منیر آرائیں سابق کونسلر،افضل بٹ،راؤ سعید،سابق چیئرمین عشر زکوۃ کمیٹی ڈاکٹر غلام مصطفی،رانا لیاقت نمبردارسمیت تمام مکاتب فکرسے رکھنے والے افرادنے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کی ان کی اچانک وفات پرہرآنکھ اشک بارتھی نمازجنازہ کے بعدان کے درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعائیں کی گئیں بعدازاں ان کوآہوں اورسسکیوں میں مقامی قبرستان میں دفن کردیاگیاان کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کل 8اپریل بروزبدھ ان کی رہائشگاہ پراداکی جائے گی۔

قرآن خوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -