مکئی کی کاشت رواں ماہ سے ستمبر تک کی جا سکتی ہے، ماہرین زراعت

مکئی کی کاشت رواں ماہ سے ستمبر تک کی جا سکتی ہے، ماہرین زراعت

  

فیصل ۱ٓباد (اے پی پی):ماہرین زراعت نے بتا یا کہ ماس گرا ٹ سخت گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت سے بھر پور کئی کٹائیاں دینے والا غذائیت سے بھر پور اور زود ہضم چارہ ہے کاشت کے ذریعے مویشیوں کی چارے کی مطلوبہ ضروریات بآسانی پوری کی جا سکتی ہیں۔

کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے کہاکہ مئی اور جون کے مہینوں میں اکثر مویشیوں کیلئے سبز چارے کی کمی ہو جاتی ہے جسے ماس گراٹ، اگیتی مکئی اور سدا بہار کی فصل کے ذریعے پورا کیا جا سکتا ہے۔ ماس گراٹ کی کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کا انتخاب کیا جائے۔

اور پہلا پانی کا شت کے فوراً بعد لگاتے ہوئے بعد میں فصل کی ضروریات اور موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے آبپاشی کی جائے تاکہ بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔

مزید :

کامرس -