را ئیونڈ میں جوہڑ سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

را ئیونڈ میں جوہڑ سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) را ئیونڈ کے علاقہ میں جوہڑ سے 35سالہ نامعلوم خاتون کی گلی سڑی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ سٹی کے علاقے جیا بگا کے قریب جوہڑ میں 35سالہ خاتون کی گلی سڑی لاش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کی شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -