لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ابتک5611گاڑیاں بند کی گئیں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ابتک5611گاڑیاں بند کی گئیں

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹیریفک پولیس کا شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ابتک 31 ہزار 440 رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری، 5611 گاڑیوں کو شہر کے مختلف تھانوں میں بند جبکہ 5515 گاڑیوں سے انڈر ٹیکنگ لی گئی۔ لاک ڈاؤن کے دوران 5515 رکشہ ڈرائیورز اور موٹرسائیکل سواروں سے روڈ پر نہ آنے کی انڈر ٹیکنگ لی گئی، لاک ڈاؤن کے دوران اب تک 2859 بند رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو چھوڑا جا چکا ہے،31449گاڑیوں اور رکشوں کو چالان کئے گئے۔

مزید :

علاقائی -