5 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا

5 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا

  

کوٹ رادھاکشن (نامہ نگار)پانچ سالہ بچہ اتقافیہ حادثہ کے باعث نہر میں گر کر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ رادھاکشن کے نواحی گاؤں لونگوکی کارہائشی راشد میو جس کی رہائشی راجباہ ظفرکے قریب ہی واقع ہے کا پانچ سالہ بیٹا انس نہر کے کنارے کھیل رہاتھا کہ اچانک نہر میں گرگیا۔ بچے کی اچانک گمشدگی پر گھر والوں نے اس کی تلاش شروع کردی تو اس کی لاش ظفرکے گاؤں کے قریب راجباہ نہر سے مل گئی۔ پویس نے اتقافیہ حادثہ قرار دے کرلاش کو دفنانے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید :

علاقائی -