وائرس اپنے اثرات میں ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہو گا، ہنری کسنجر

وائرس اپنے اثرات میں ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہو گا، ہنری کسنجر

  

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیر خارجہ اور امریکی پالیسیوں کے ماہر ھنری کسنجر نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کی وبا عارضی نہیں بلکہ اس کے تباہ کن معاشی معاشرتی اثرات آنے والی نسلوں میں بھی محسوس کیے جائیں گے۔ اپنے اثرات کی بناء پر کرونا کی وبا ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہوگی۔خیال رہے کہ ھنری کسنجر سابق امریکی صدور نکسن اور فورڈ کے دور میں امریکا کے وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔

اور امریکی سیاست میں ان کی بات کو کافی اہمیت دی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -