برطانیہ،نئی کاروں کی فروخت میں مارچ کے دوران 40 فیصد کمی

برطانیہ،نئی کاروں کی فروخت میں مارچ کے دوران 40 فیصد کمی

  

لندن (اے پی پی)برطانیہ میں نئی کاروں کی فروخت میں مارچ کے دوران 40 فیصد کمی ہوئی،اس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری و کاروباری سرگرمیوں کا تعطل ہے۔اس بات کا اعلان سوسائٹی فار موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا۔آٹو انڈسٹری گروپ نے بتایا کہ مارچ کے دوران ملک بھر میں کل 2 لاکھ 50 ہزار نئی کاریں خریدی گئیں جو نئی گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے بہترین مہینے کی مایوس کین کارکردگی ہے۔

مزید :

علاقائی -