پولیس نے ذہنی معذور لڑکی کوورثا کے حوالے کردیا

پولیس نے ذہنی معذور لڑکی کوورثا کے حوالے کردیا

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نوانکوٹ نے سونیا عر ف باوی کوتلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا گیا۔15سالہ سونیا ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے گھر سے چلی گئی تھی اور گم ہو گئی۔ ورثاء نے تھانہ نوانکوٹ میں بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -